کالج برائے تعلیم اساتذہ، سرینگر

Department Image
srinagar
Department Head Designation
Department Address
CTE Srinagar
Maulana Azad National Urdu University,
M.E.T Senior Secondary Institute Baghat-e-Barzulla
Department Address City/Campus
Srinagar
Department Address State
Department Address Pin
190005
Department Telephone No(s)
0194-2434371
Department EMail
principal.cte.srinagar@manuu.edu.in

کالج برائے تعلیم اساتذہ، سرینگر، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا ایک کالج ہے جس کا قیام سال 2005 میں عمل میں آیا۔ یہاں بی ایڈ (روایتی طرز) کورس کا آغاز 2005 میں ہوا۔ اس وقت یہاں سو طلبہ کے داخلے کی گنجائش تھی، وقت کے ساتھ یہ تعداد بڑھ کر 154 ہوگئی ہے۔ سال 2012 میں ایم ایڈ (روایتی طرز) کی شروعات ہوئی جس میں 35 طلبہ کے داخلے کی گنجائش ہے۔ اس کالج میں ہی مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بی ایڈ (فاصلاتی طرز) کا مرکز بھی ہے۔
فی الحال یہ کالج 56، چنار کالونی، باغاتِ برزولا، شری نگر میں مقیم ہے، جو شہر کے مرکزی مقام پر واقع ہے۔ یہ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پانچ کیلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
کالج کا ٹیلی فون اور فیکس نمبر یہ ہے: 0194-2434371 شری نگر فردوس بروئے زمیں سے عبارت ہے۔ یہاں جھیل، پہاڑ اور خوبصورت و دلکش نظارے ہیں اور یہ قدرتی وسائل سے معمور ہے، جو اسے ایک سیاحتی مقام بناتا ہے۔