مانو اور تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے اشتراک سے ریسرچ اسکالرس کے لیے ورکشاپ
حیدرآباد،30 مارچ (پریس نوٹ) مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ ¿ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)، ڈین ریسرچ اینڈ کنسلٹنسی، مولانا آز اد نیشنل اردو یونیورسٹی اور تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے اشتراک سے ریسرچ اسکالرس کے لیے Research Methodology and ICT Tools پر پانچ روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد 11 تا 19اپریل 2021 عمل میں لا یا جا رہا ہے ۔ پروفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی، ڈائرکٹر کے بموجب، پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج ورکشاپ کا افتتاح کریں گے اور مہمان خصوصی کے طور پر تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ڈائرکٹر سیکریٹری، ڈاکٹر محمد غوث شرکت کریں گے۔ پروفیسر صدیقی محمد محمود ،انچارج رجسٹرار اورڈاکٹر جہانگیر احساس مہمانانِ اعزازی ہوں گے۔ اس ورکشاپ میں مختلف ماہرین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ ریسرچ اسکالرس https://forms.gle/
مانو اور تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے اشتراک سے ریسرچ اسکالرس کے لیے ورکشاپ
PressRelease