![PRO Office Image](/sites/default/files/default_images/Public-Relations-Office.png)
مانو میں فاصلاتی تعلیم کے طلبہ کے لیے جاب میلہ
حیدرآباد، 25 مارچ (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، تربیت و تعیناتی سیل کے زیر اہتمام نظامت فاصلاتی تعلیم (ڈسٹنس ایجوکیشن) کے سالِ آخر اور کامیاب طلبہ کے لیے جاب میلہ (آن لائن و آف لائن) کا 29 اور 30 مارچ 2022 کو سی ایس ای اکیڈیمی بلڈنگ میں انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج تربیت و تعیناتی کے بموجب اہل طلبہ 27 مارچ تک لنک https://forms.gle/