Submitted by nawaz on Sat, 09/28/2019 - 16:38
حیدرآباد شعبہ فارسی، اسکول برائے لسانیات، السنہ اور ہندوستانیات مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باولی‘ 500032 تلنگانہ Hyderabad School hod.persian@manuu.edu.in صدرشعبۂ common-banner شعبہ فارسی Academic School اسکول آف لینگوئج لینگسوٹک اینڈ انڈولوجی

شعبہ فارسی کا قیام، اسکول برائے لسانیات ، السنہ اور ہندوستانیات کے ایک حصے کے طورپر  مارچ 2008ء میں عمل میں آیا ۔یہ مطالعات ترجمہ کے اہم شعبہ بننے کے لیے کوشاں ہے۔ شعبہ مختلف سطحوں جیسے برج کورسز، انڈرگریجویٹ پروگرامز، ایم اے (فارسی ) ، پی ایچ ڈی اور فارسی ڈپلوما کے کورسز چلاتا ہے۔  مطالعات فارسی میں تحقیق کے اہم میدان مخطوطہ شناسی ، دستاویز کی خواندگی اور ترجمہ ، تاریخ نویسی ( بالخصوص وسطی ہندوستانی تاریخ) ، علم کتبات، سکہ شناسی ، ہند ۔فارسی ادب، صوفی شعرا، ثقافتی مطالعات، تقابلی لسانیات ، فارسی زبان وادب اور ثقافت میں جدید رجحانات ہیں۔شعبہ اپنے بنیادی مقاصد کی تکمیل میں کوشاں ہے جس میں مطالعات فارسی کو ہندوستانی ثقافتی ورثہ اور بین  الاقوامی زبان   کے طورپر تحقیقی زبان بنانا ہے۔

Persian 5 hod[dot]persian[at]manuu[dot]edu[dot]in