Submitted by MSQURESHI on Mon, 09/30/2019 - 11:29
حیدرآباد شعبہ نظم و نسق عامہ ، اسکول برائے آرٹس اور سوشل سائنسز، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، گچی باؤلی 500032 تلنگانہ Hyderabad School hod.publicadmin@manuu.edu.in صدرشعبۂ common-banner شعبۂ نظم و نسق عامہ Academic School اسکول برائے فنون و سماجی علوم

شعبہ نظم و نسق عامہ کا قیام 2006 میں عمل میں آیا اور یہ نظم و نسق عامہ میں برج کورس، یوجی پروگرامس اور ایم کورسز چلاتا ہے۔ ساتھ ہی شعبہ نظم و نسق عامہ میں پی ایچ ڈی بھی پیش کرتاہے۔ شعبہ نظم و نسق عامہ کے میدان میں گہرا علم فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ سیاسی اور انتظامی مفکرین اور عملی پیشہ ور، ماہرین تعلیم اور سول سروسز و کارپوریٹ سیکٹر کے خواہشمند افراد تیار کیے جاسکیں۔ اصل تحقیقی میدانوں میں عوامی پالیسی، مقامی حکومت، ای ۔ گورننس، خواتین کے حقوق ، بچوں کے حقوق ، اقلیتوں کے حقوق اور انسانی حقوق شامل ہیں۔

Public-Admin 091-40-23008327 2 ڈاکٹر کنیز زہرہ hod[dot]publicadmin[at]manuu[dot]edu[dot]in