EMail(s): hod.hindi@manuu.edu.in
Phone Number(s): 091-40-23008303یہ شعبہ غیر ہندی علاقوں میں ہندی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ شعبۂہندی ، اردو ، دکنی زبان وثقافت میں تحقیق اور بین علومی طرز مطالعہ پر خصوصی توجہ مرکوز کرتا ہے۔شعبہ کی جانب سے مدارس کے طلبا کے لیے برج کورس؛ گریجویشن پروگراموں کے لیےکورسز؛ ایم اے اور پی ایچ ڈی کے علاوہ ایک جزوقتی پروگرام چلایا جارہا ہے۔شعبہ کی جانب سے تانیثی ادب، دلِت ادب، عہدوسطیٰ کی شاعری، جدید ادب، تقابلی ادب، ترجمہ، کتھا ساہتیہ، ڈراما ، آدی واسی و مسلم ڈسکورس اور جدید تھیئٹر وغیرہ تحقیق کے لیے خصوصی توجہ کے میدان ہیں۔