OVERVIEW

وزارت فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند کے تحت ایک مرکزی یونیورسٹی
NAAC کے ذریعہ "A" گریڈ کے طور پر تسلیم شدہ
روایتی اور فاصلاتی، دونوں طریقوں سے تعلیم فراہم کرنے والی یونیورسٹی
حیدرآباد میں مرکزی جگہ پرواقع

7

اسکول

19

شعبه جات

15

مراکز

20967

طلباء

یونیورسٹی کا تعارف

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی (مانو) ایک مرکزی یونیورسٹی ہے ۔اسے 1998 میں پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت قومی سطح پر قائم کیا گیا تاکہ اردوزبان کو فروغ وترقی دی جاسکے اور روایتی اور فاصلاتی طریقوں سے اردو میڈیم میں پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم فراہم کی جاسکے۔ یونیورسٹی، شہر حیدرآباد کے مرکزی علاقہ میں 200 ایکر کے رقبہ پر قائم ہے۔ یونیورسٹی کے طلبااور اساتذہ کا تعلق پورے ملک سے ہے۔ تمام شعبہ علوم کے تئیں اردو میں معیاری تعلیم کے تئیں اس کے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU) ایک مرکزی یونیورسٹی ہے ۔یہ پارلیمنٹ کے ایک قانون کے ذریعے جنوری 1998 میں کل ہند دائرہ کار کے ساتھ قائم کی گئی جس کا مقصد اردو زبان کا فروغ و ترقی ہے اور روایتی اور فاصلاتی طریقوں سے اردو میڈیم میں پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم کی فراہمی ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا صدر دفتر اور مرکزی کیمپس گچی باولی حیدرآبادمیں واقع ہے ۔ یہ کیمپس 200 ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے ۔ یونیورسٹی کے طلبااور اساتذہ کا تعلق پورے ملک سے ہے۔ تمام شعبہ علوم میں معیاری اردو تعلیم کی فراہمی کے تئیں یونیورسٹی کے کمٹمنٹ کو دیکھ کر وہ سب اس کی جانب راغب ہوئے ہیں۔ Read More..

مانو کے پیش کردہ کورسز کی فہرست 

EVENTS

View All Events