Submitted by MSQURESHI on Thu, 09/19/2019 - 17:11
اسکول برائے فنون و سماجی علوم

یونیورسٹی نے سال 2005  میں آرٹس و سماجی علوم کے تحت فراہم کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں کی معیار بندی کے لیے  اسکول برائے فنون و سماجی علوم قائم کیا۔ اس اسکول کے قیام کا بنیادی مقصد ان مطالعاتی پروگراموں کی فراہمی ہے جو انسانوں کی فلسفیانہ، سماجی، سیاسی، معاشی، تاریخی اور عوامی زندگی سے متعلق انسانی دل چسپی کے جذبے کو متاثر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ انسانی سماج اور صنف  سے متعلق مسائل و امور  کی تفہیم میں اہم کردار ادا کرنا بھی اس کا ایک مقصد ہے۔فی الوقت اس اسکول کے تحت کل 8 شعبے قائم ہیں، اور یہ اس وقت یونیورسٹی کا سب سے بڑا اسکول ہے۔اس کے تحت سٹلائیٹ کیمپس لکھنؤ اور سری نگرمیں بھی مختلف پروگرام فراہم کیے جاتے ہیں۔

SASS School اسکول برائے فنون و سماجی علوم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی حیدرآباد تلنگانہ 500032 dean.sass@manuu.edu.in 091-40-23008327 Hyderabad SASS ڈین پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ, Department of Public Administration
10a
10a1
SASS
dean[dot]sass[at]manuu[dot]edu[dot]in