Submitted by nawaz on Thu, 09/26/2019 - 17:07
حیدرآباد ڈین آفس ، اسکول برائے تعلیم و تربیت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی 500032 تلنگانہ Nuh School dean.education@manuu.edu.in ڈین common-banner ڈین آفس ، اسکول برائے تعلیم و تربیت Academic School اسکول برائے تعلیم و تربیت

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے اپنے قیام کے آغاز ہی سے اردو میڈیم اسکولوں کے لیے اساتذہ کی تیاری پر توجہ مرکوز کی ہے۔ڈی ایڈ پروگرام کے پہلے بیچ کا آغاز 2001 میں ہوا اس کے بعدسال 2004 میں یہاں شعبہ تعلیم و تربیت کا قیام عمل میں آیا اور اسی سال بی ایڈ پروگرام کا بھی آغاز ہوا۔
اسکول برائے تعلیم و تربیت کا قیام  سال 2006  میں  ہوا۔اسکول برائے تعلیم و تربیت کا مقصد اسکول کے بہترین اساتذہ کےایسے گروپ کی تیاری ہے جو روایات سے جڑے ہوئے بھی ہوں اور مستقبل کے لیے اچھی طرح تعلیم سے آراستہ بھی ہوں۔اردو میڈیم میں علم کی تخلیق، نظریات کے فروغ اور موثر مشق کے درمیان عملی تعلق پراسکول میں زیادہ زور دیا جاتاہے۔یہ اسکول  برائے تعلیم و تربیت اپنے  اساتذہ اور بنیادی سہولتوں کے اعتبار سے اچھی طرح لیس ہے ۔

Dean-Office-SET 091-40-23006040 10 Prof. Noushad Hussain