Submitted by MSQURESHI on Sat, 09/28/2019 - 15:54
حیدرآباد ڈین آفس ، اسکول برائے ترسیل عامہ و صحافت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی 500032 تلنگانہ Hyderabad School dean.mcj@manuu.edu.in ڈین common-banner ڈین آفس ، اسکول برائے ترسیل عامہ و صحافت Academic School اسکول برائے ترسیل عامہ و صحافت

 

یونیورسٹی نے سال 1999 میں ترسیل عامہ و صحافت کے میدان میں فراہم کیے جانےوالے مختلف تعلیمی پروگراموں کی معیاربندی کے لیے اسکول برائے ترسیل عامہ و صحافت  قائم کیا۔

اس اسکول کا مقصد ترسیل عامہ و صحافت کے میدان میں اخلاقیات  اور نہایت موثر صحافتی اظہار خیال کے سلسلے میں مولانا ابوالکلام آزاد کی وراثت کے مطابق معیاری پیشہ ور افراد کی تربیت  کرنا ہے۔ یہ پروگرام اردو ذرائع ابلاغ کے وسیع ہوتے ہوئے میدان میں پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرتا ہے۔ اس  پروگرام  کا بنیادی مقصد ایسے پیشہ ور افراد کی تیاری ہے جو الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور تحقیق کے میدان میں ابھرنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کی صلاحیت سے لیس ہوں۔

فی الوقت اس اسکول میں صرف ایک شعبہ قائم ہے: شعبہ ترسیل عامہ و صحافت

Dean-Office-SJMC 091-40-23008354 1