Submitted by nawaz on Mon, 09/30/2019 - 11:29
حیدرآباد اسکول برائے فنون و سماجی علوم مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی 500032 تلنگانہ Hyderabad School dean.sass@manuu.edu.in ڈین common-banner ڈین آفس ،اسکول برائے فنون و سماجی علوم Academic School اسکول برائے فنون و سماجی علوم

یونیورسٹی نے سال 2005  میں آرٹس و سماجی علوم کے تحت فراہم کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں کی معیار بندی کے لیے  اسکول برائے فنون و سماجی علوم قائم کیا۔ اس اسکول کے قیام کا بنیادی مقصد ان مطالعاتی پروگراموں کی فراہمی ہے جو انسانوں کی فلسفیانہ، سماجی، سیاسی، معاشی، تاریخی اور عوامی زندگی سے متعلق انسانی دل چسپی کے جذبے کو متاثر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ انسانی سماج اور صنف  سے متعلق مسائل و امور  کی تفہیم میں اہم کردار ادا کرنا بھی اس کا ایک مقصد ہے۔فی الوقت اس اسکول کے تحت کل 8 شعبے قائم ہیں، اور یہ اس وقت یونیورسٹی کا سب سے بڑا اسکول ہے۔اس کے تحت سٹلائیٹ کیمپس لکھنؤ اور سری نگرمیں بھی مختلف پروگرام فراہم کیے جاتے ہیں۔

Dean-Office-SASS 091-40-23008327 Ext. 3700, 3701 1 Farida Siddiqui, Dean, School of Arts & SS