دائرہ کار

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اس مرکز پر ،ان تمام پرائمری ، سیکنڈری ، سینئر سیکنڈری / انٹرمیڈیٹ سطح کے اساتذہ ، اردو میڈیم اسکولوں / مدرسوں میں کام کرنے والے اساتذہ کو پیشہ ورانہ تربیت دینے کی ذمہ داری ہوگی ، جہاں اردو بحیثیت پہلی، دوسری اور تیسری زبان پڑھائی جاتی ہے اور درج ذیل ریاستوں میں واقع ہیں۔

 

سلسلہ شمار

ریاستیں

مرد شرکا

خاتون شرکا

کل شریک
اساتذہ

1

آندھرا پردیش

08

33

41

2

کرناٹک

119

143

262

3

کیرالہ

491

128

619

4

مہاراشٹر

553

247

800

5

اڑیسہ

79

12

91

6

تلنگانہ

742

268

1010

 

 

1992

831

2,823

    

ابھی تک درج ذیل مقامات پر پرائمری، اپر پرائمری، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری اسکولی اساتذہ کے 39 ٹریننگ پروگرام منعقد کیے گئے۔

 

A۔ ٹریننگ پروگراموں کے ریاست واری اعداد و شمار

کیرالہ میں درج ذیل مقامات پر گیارہ ٹریننگ پروگرامز منعقد کیے گئے ۔

1۔ کیرالہ

1۔ کالی کٹ ۔ 21 سے 30 جولائی 2008

2۔ کرنتور ۔ 21 سے 30 جولائی 2008

3 ۔  کنور ۔ 15 سے 19 دسمبر 2010

4 ۔ کاسرکوڈ ۔ 16 سے 20 دسمبر 2010

5 ۔ کولم ۔ 19 سے 23 فروری 2014

6 ۔ ملاپورم ۔ 22 سے 31 جولائی 2009

5 سے 9 اپریل 2014

7 ۔ پلکڑ ۔ 1 سے 5 اگست 2012

8 ۔ تروننت پورم ۔ 8 سے 12 اکتوبر 2012

9 ۔ تھرسور ۔ 20 سے 24 مارچ 2013

10 ۔ ویاناڈ ۔ 13 سے 17 مارچ 2013

 

2۔ مہاراشٹر

مہاراشٹر میں درج ذیل مقامات پر گیارہ ٹریننگ پروگرامز منعقد کیے گئے ۔

1۔ اورنگ آباد ۔ 7 سے 9 فروری 2008

4 سے 8 فروری 2013

2 ۔  اکولہ – 29 جون سے 5 جولائی 2008

3۔ امراوتی ۔ 27 دسمبر 2008 سے 2 جنوری 2009

4۔ اکل کوا – 12 سے 21 جنوری 2010

5۔ بیڑ ۔  11 سے 13 فروری 2008

6۔ممبئ ۔ 23 سے 25 اپریل 2008

7۔ ناندیڑ ۔ 8 سے 12 جنوری 2013

8- پربھنی ۔ 15 سے 17 فروری 2008

15 سے 19 نومبر 2009

3 سے 7 فروری 2013

 

تلنگانہ

تلنگانہ میں درج ذیل مقامات پر 23 ٹریننگ پروگرامز منعقد کیے گئے ۔

1۔ حیدرآباد شہر۔

12 سے 15 فروری 2007

23 مارچ سے یکم اپریل 2009

12 سے 16 اکتوبر 2009

2۔ حیدرآباد مانو کیمپس گچی باؤلی

23 سے 26 اپریل 2007

18 سے 21 جون 2007

25 سے 28 جون 2007

9 سے 10 جولائی 2007

30 سے 31 اگست 2007

3 سے 4 ستمبر 2007

6 سے 7 ستمبر 2007

3 سے 9 مئی 2011

12 سے 18 مئی 2011

19 سے 23 جولائی 2011

25 سے 29 جولائی 2011

12 سے 18 ستمبر 2011

27 سے 31 مارچ 2012

 

3۔ کریم نگر

10 سے 14 مئی 2008

17 سے 23 جنوری 2009

4۔ محبوب نگر – 4 سے 8 فروری 2011

5 ۔  نظام آباد ۔ 12 سے 18 جنوری 2009

6 ۔ ورنگل ۔ 16 سے 20 مئی 2010

 

کرناٹک

کرناٹک میں درج ذیل مقامات پر پانچ ٹریننگ پروگرامز منعقد کیے گئے ۔

1۔ بیدر

19 سے 23 دسمبر 2009

13 سے 17 جولائی 2010

19 سے 23 نومبر 2013

ہبلی ۔ 21 سے 25 دسمبر 2010

رائچور۔ 27 سے 31 اکتوبر 2009

 

اڈیشہ

اڈیشہ میں درج ذیل مقامات پر تین ٹریننگ پروگرامز منعقد کیے گئے ۔

کٹک ۔

17 سے 21 جون 2014

6 سے 10 ستمبر 2014

7 سے 11 ستمبر 2014

 

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش میں درج ذیل مقام پر ایک ٹریننگ پروگرام منعقد کیا گیا ۔

7 سے 11 دسمبر 2013

 

 

صنف واری اعداد و شمار

اسکولی اساتذہ کے لیے ٹریننگ پروگرامز

اورنگ آباد (مہاراشٹر) ۔ 2 پروگرامز

اکولہ (مہاراشٹر)

امراوتی (مہاراشٹر)

بیڑ ( مہاراشٹر)

بیدر (کرناٹک ) ۔ 3 پروگرامز

کالی کٹ ( کیرالہ)

کٹک ( اوڈیشہ)

حیدرآباد ( تلنگانہ ) ۔ 9 پروگرامز

ہبلی ( کرناٹک )

کریم نگر ( تلنگانہ ) ۔ 2 پروگرامز

کنور (کیرالہ )

کاسر گوڈ ( کیرالہ)

کل پیٹا  ، ویا ناڈ ( کیرالہ)

کولم ( کیرالہ)

محبوب نگر ( تلنگانہ )

ملا پورم ۔( کیرالہ ) ۔ 2 پروگرام

ممبئی ۔ مہاراشٹر

ناندیڑ ( مہاراشٹر)

نظام آباد ٰ( تلنگانہ )

پربھنی ( مہاراشٹر) ۔ 03 پروگرامز

پلکڑ ( کیرالہ )

رائچور  ( کرناٹک )

تھریسور ( کیرالہ)

تروننت پورم ( کیرالہ)

 

مدرسہ اساتذہ کے لیے ٹریننگ پروگرامز

ابھی تک مدرسہ اساتذہ کے لیے درج ذیل مقامات پر 15 ٹریننگ پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔

 

اکل کوا ( مہاراشٹر)

12 سے 21 جنوری 2010

حیدرآباد شہر ( تلنگانہ )

12 سے 15 فروری 2007

23 مارچ سے یکم اپریل 2009

12 سے 16 اکتوبر 2009

11 سے 15 اپریل 2011

 

حیدرآباد مانو کیمپس گچی باؤلی

23 سے 26 اپریل 2007

18 سے 21 جون 2007

25 سے 28 جون 2007

30 سے 31 اگست 2007

3 سے 4 ستمبر 2007

کرنتور ( کیرالہ ) 21 سے 30 جولائی 2008

کڑپہ ( آندھرا پردیش) 7 سے 11 دسمبر 2013

کٹک (اوڈیشہ) 17 سے 21 جون 2014

7 سے 11 ستمبر 2014

ورنگل ( تلنگانہ ) 16 سے 20 مئی 2010