دفتر تعلقاتِ عامہ
, پبلک ریلیشن آفیسر
EMail(s): proffice@manuu.edu.in
Phone Number(s): 040-23006609-EXTN: 13701998 میں مانو کے قیام ساتھ ہی دفتر تعلقات عامہ بھی وجود میں آگیا۔ اس کا مقصد اندرونی عوامی اور بیرونی عوام بشمول میڈیا تنظیموں اور ایجنسیوں اور دیگررائے سازوں کے ساتھ ملاقات کرکے مانو کے ویژن اور مشن کو پھیلانا ہے ۔
دفتر تعلقات عامہ یونیورسٹی کے لیے تقاریب کا اہتمام کرتا ہے اور پروگراموں کے انعقاد میں مختلف شعبوں ، مراکز وغیرہ کی مدد کرتا ہے۔ یہ باقاعدگی سے اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ کے لیے اردو اور انگریزی میں میڈیا پیغامات کو لکھتا اور ان کی ترمیم کرتا ہے۔
لوگوں کو یونیورسٹی کی کارکردگی سے آگاہ کرنے کے لیے پی آر آفس مختلف طریقوں جیسے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعہ وسیع پیمانے پر تشہیر میں بھی مدد کرتا ہے ، اس کے علاوہ مانو پروفائل اور نئے سال کے تشہیری مواد جیسے وال اور ٹیبل کیلنڈرز اور یونیورسٹی ڈائری وغیرہ کی اشاعت کا نظم کرتا ہے۔ یہ یونیورسٹی میگزین ، الکلام کو بھی اشاعت اور یونیورسٹی کے عملے کے مابین اس کو سرکولیٹ کرتا ہے اور وزارت ایچ آر ڈی اور یو جی سی کے سینئر عہدیداروں اور ملک بھر کی نامور شخصیات کو بھیجتا ہے۔ اس نے پچھلے چار سال کی مولاناآزاد کی سالانہ پیدائشی تقاریب کے موقع پر ان پر خصوصی اشوز بھی شائع کیے ہیں۔