اورینٹیشن پروگرامز

نظام آباد میں ایک اورینٹیشن پروگرام کے افتتاحی اجلا س کا منظر

 

مرکز برائے پیشہ ورانہ فروغ اردو میڈیم اساتذہ اسکولوں اور مدارس کے اردو میڈیم اساتذہ کے پیشہ ورانہ فروغ کے لیے دیگر مختلف اداروں جیسے سروا شکشا ابھیان ، ایس سی سی آر ٹیز، ڈی ای اوز، اساتذہ یونینوں اور پرائیوٹ مینجمنٹ وغیرہ کے ساتھ ملک کر اورینٹیشن پروگرامز منعقد کرتا ہے۔ اب تک مرکز نے ملک کی جنوبی ریاستوں کے مختلف مقامات پر 27 اورینٹیشن پروگرامز منعقد کیے ہیں۔

سلسلہ شمار

اورینٹیشن / ٹریننگ پروگرام

مدت

شرکا کی تعداد

ریاست

استفادہ کنندگان

1.

ورینٹیشن پروگرام برائے مدرسہ اساتذہ بمقام جامعہ انوارالہدیٰ، کشن باغ، بہادرپورہ ، حیدرآباد.

4 روزہ
(15۔12 فروری 2007)

50

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

2.

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس بمقام  مانو کیمپس گچی باؤلی ، حیدرآباد

4 روزہ
(26-23 اپریل 2007)

65

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

3.

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس بمقام مانو کیمپس گچی باؤلی ، حیدرآباد

4 روزہ
21-8 جون 2007

56

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

4.

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس بمقام مانو کیمپس گچی باؤلی ، حیدرآباد

4 روزہ
28-25 جون 2007

93

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

5.

 اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم پرائمری اور اپر پرائمری اسکولس بمقام مانو کیمپس گچی باؤلی ، حیدرآباد

2 روزہ
10-9 جولائی 2007

59

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

6.

اورینٹیشن پروگرام برائے سربراہان مدارس  بمقام مانو کیمپس گچی باؤلی ، حیدرآباد

2 روزہ
31-30 اگست 2007

42

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

7.

اورینٹیشن پروگرام برائے سربراہان مدارس  بمقام مانو کیمپس گچی باؤلی ، حیدرآباد

 2 روزہ
4-3 ستمبر 2007

93

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

8.

اورینٹیشن پروگرام برائے ریسورس پرسنز بمقام مانو کیمپس گچی باؤلی ، حیدرآباد

2 روزہ
7-6 ستمبر 2007

45

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

9.

 اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم پرائمری ، اپر پرائمری اور ہائی اسکولس بمقام اورنگ آباد

3 روزہ
9-7 فروری 2008

61

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

10

 اورینٹیشن پروگرام برائے صدر مدرسین ، اردو میڈیم پرائمری ، اپر پرائمری اور ہائی اسکولس بمقام بیڑ مہاراشٹر

3 روزہ
13-11 فروری 2008

56

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

11

 اورینٹیشن پروگرام برائے صدر مدرسین ، اردو میڈیم پرائمری ، اپر پرائمری اور ہائی اسکولس بمقام پربھنی مہاراشٹر

3 روزہ
17-15 فروری 2008

61

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

12

 اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام ممبئی مہاراشٹر

3 روزہ 
25-23 اپریل 2008

52

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

13

 اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم پرائمری ، اپر پرائمری اور ہائی اسکولس بمقام کریم نگر

5 روزہ
14-10 مئی 2008

105

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

14

 اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام اکولہ مہاراشٹر

7 روزہ
29 جون تا 5 جولائی 2008

60

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

15

 اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام کالی کٹ (شہر) کیرالہ 

10 روزہ
30-21 جولائی 2008

60

کیرالہ

اردو اساتذہ

16

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسہ اساتذہ ، اردو میڈیم اسکولس بمقام کرنتور، ضلع کالی کیرالہ

10 روزہ
30-21 جولائی 2008

75

کیرالہ

مدرسہ اساتذہ

17

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام امراوتی مہاراشٹر

7 روزہ
27 دسمبر 2008 تا 2 جنوری 2009

41

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

18

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام نظام آباد

7 روزہ
18-12 جنویر 2009

59

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

19

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام مکرم پورہ ، کریم نگر

7 روزہ
23-17 جنوری 2009

50

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

20

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس ، بمقام جامعہ نظامیہ حیدرآباد

10 روزہ
23 مارچ تا یکم اپریل 2009

60

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

21

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام ملا پورم کیرالہ

10 روزہ
31-22 جولائی 2009

49

کیرالہ

اردو اساتذہ

22

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس ، بمقام المعہد الدینی العربی، شاہ علی بنڈہ، حیدرآباد

5 روزہ
16-12 اکتوبر 2009

55

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

23

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام رائچور، کرناٹک

5 روزہ
31-27 اکتوبر 2009

50

کرناٹک

اسکولی اساتذہ

24

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام پربھنی، مہاراشٹر

5 روزہ
19-15 نومبر 2009

50

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

25

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام بیدر، کرناٹک

5 روزہ
23-19 دسمبر 2009

69

کرناٹک

اسکولی اساتذہ

26

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس ، بمقام اکل کواہ، مہاراشٹر

10 روزہ
21-12 جنوری 2010

60

مہاراشٹر

مدرسہ اساتذہ

27

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس ، بمقام مدرسہ عربیہ بابل العلوم ، دیشائی پیٹ روڈ ، ورنگل

5 روزہ
20-16 مئی 2010

50

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

28

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام ایس آئی پی یو کالج بیدر

5 روزہ
17-13 جولائی 2010

50

کرناٹک

اسکولی اساتذہ

29

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام ریشمی المیلاد اردو ہائی اسکول ، کیشواپور، ہبلی

5 روزہ
25-21 ستمبر 2010

50

کرناٹک

اسکولی اساتذہ

30

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام کنور، کیرالہ

5 روزہ
19-15 دسمبر 2010

47

کیرالہ

اردو اساتذہ

31

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام کھاسرکوڈ،کیرالہ

5 روزہ
20-16 دسمبر 2010

33

کیرالہ

اردو اساتذہ

32

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس بمقام محبوب نگر

5 روزہ
8-4 فروری 2011

63

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

33

اورینٹیشن پروگرام برائے اساتذہ مدارس بمقام شاہین نگر ، حیدرآباد

5 روزہ
15-11 اپریل 2011

65

تلنگانہ

مدرسہ اساتذہ

34

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس، مہاراشٹر بمقام سی پی ڈی یو ایم ٹی ، مانو حیدرآباد

7 روزہ
9-3 مئی 2011

60

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

35

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس م مہاراشٹر بمقام سی پی ڈی یو ایم ٹی ، مانو ، حیدرآباد

7 روزہ
18-12 مئی 2011

51

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

36

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس، مہاراشٹر بمقام سی پی ڈی یو ایم ٹی ، مانو حیدرآباد

5 روزہ
23-19 جولائی 2011

49

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

37

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس، مہاراشٹر بمقام سی پی ڈی یو ایم ٹی ، مانو حیدرآباد

5 روزہ
29-25 جولائی 2011

36

تلنگانہ

اسکولی اساتذہ

38

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس، کیرالہ بمقام سی پی ڈی یو ایم ٹی ، مانو حیدرآباد

7 روزہ
18-12 ستمبر 2011

54

تلنگانہ

اردو اساتذہ

39

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس، مہاراشٹر بمقام سی پی ڈی یو ایم ٹی ، مانو حیدرآباد

7 روزہ
31-27 مارچ 2012

22

تلنگانہ

اردو اساتذہ

40

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس، پلکڑ بمقام شکشک سدن ، پلکڑ، کیرالہ

5 روزہ
5-1 اگست 2012

44

کیرالہ

اردو اساتذہ

41

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسین ، اردو میڈیم اسکولس، کیرالہ بمقام میونسپل گیسٹ ہاؤز، وازوٹھاکوڈ، تروننت پورم ، کیرالہ

5 روزہ
12-8 اکتوبر 2012

26

کیرالہ

اردو اساتذہ

42

اورینٹیشن پروگرام برائے سینئراردو میڈیم مدرسین ،  کیرالہ بمقام سی پی ڈی یو ایم ٹی آڈیٹوریم، مانو

5 روزہ
29 نومبر سے 3 دسمبر 2012

33

تلنگانہ

جونیر لکچررز

43

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو میڈیم مدرسین ،  بمقام گورنمنٹ ڈائٹ، سری نگر ، ناندیڑ،مہاراشٹر

5 روزہ
12-8 جنوری 2013

56

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

44

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو میڈیم پرائمری،اپر پرائمری اسکولی اساتذہ بمقام ڈاکٹر ذاکر حیسن ہائی اسکول اور جونیرکالج، پربھنی، مہاراشٹر  

5 روزہ
7-3 فروری 2013

62

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

45

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو میڈیم پرائمری،اپر پرائمری اسکولی اساتذہ بمقام اقرا پرائمری اسکول ، کٹ کٹ گیٹ ، اورنگ آباد، مہاراشٹر

5 روزہ
8-4 فروری 2013

45

مہاراشٹر

اسکولی اساتذہ

46

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو اساتذہ کیرالہ، بمقام سمسٹھا آڈیٹوریم، کل پیٹا، ویاناڈ، کیرالہ

5 روزہ
17-13 مارچ 2013

47

کیرالہ

اردو اساتذہ

47

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو اساتذہ کیرالہ، بمقام اسکاؤٹ ہاؤز، تھریسور،کیرالہ

5 روزہ
24-20 مارچ 2013

53

کیرالہ

اردو اساتذہ

48

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو اساتذہ بمقام شاہین انڈپنڈنٹ پی یو کالج بیدر

5 روزہ
23-19 نومبر 2013

43

کرناٹک

اسکولی اساتذہ

49

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسہ اساتذہ ، کڑپہ بمقام جامعتہ الصالحات للبنات ، کڑپہ

5 روزہ
11-7 دسمبر 2013

41

آندھرا پردیش

مدرسہ اساتذہ

50

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو اساتذہ بمقام ملیالی سبھا این ایس ایس یو پی ایس ، تھیوالی ، کولم ، کیرالہ

5 روزہ
23-19 فروری 2014

39

کیرالہ

اردو اساتذہ

51

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو اساتذہ بمقام جی ٹی ٹی آئی ، ملاپورم ، کیرالہ

5 روزہ
9-5 اپریل 2014

37

کیرالہ

اردو اساتذہ

52

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسہ اساتذہ بمقام سلطانیہ کٹک اڈیشہ

5 روزہ
21-17 جون 2014

31

اوڈیشہ

مدرسہ اساتذہ

53

اورینٹیشن پروگرام برائے اردو اساتذہ بمقام سیکنڈری اردو ٹریننگ اسکول، شیخ بازار ، کٹک ، اڈیشہ

5 روزہ
10-6 ستمبر 2014

30

اوڈیشہ

اسکولی اساتذہ

54

اورینٹیشن پروگرام برائے مدرسہ اساتذہ بمقام سلطانیہ ، بخشی بازار، کٹک ، اوڈیشہ

5 روزہ
11-7 ستمبر 2014

30

اوڈیشہ

مدرسہ اساتذہ

                                                       کل

2,823

چھ ریاستیں