ٹارگٹ گروپس

مرکز کے اہداف اور مقاصد مندرجہ ذیل ہیں:

ٹارگٹ گروپ: ٹارگٹ گروپ دو اسٹریمس پر مشتمل ہیں ، یعنی اساتذہ جو اسکولوں اور مدرسوں میں کام کرتے ہیں۔
اوراساتذہ جو درج ذیل میں کام کر رہے ہیں:

  • ابتدائی ، پرائمری اور اپر پرائمری اسکول
  • ثانوی اور سینئر ثانوی / انٹرمیڈیٹ سطح۔
  • مختلف سطحوں پر مدارس اور مکتب
  • آنگن واڑی اور بال واڑی اسکول
  • تعلیم بالغان اورغیر رسمی تعلیمی دارے اور
  • ایگزیکٹوز ، معائنہ کار افسران اور تعلیمی فنکشنیریز۔
ٹارگٹ گروپوں کا نظم:

سنٹردرج ذیل اردو میڈیم اساتذہ کے لیے تربیتی گروپوں کا اہتمام کرے گا:
  • علاقہ وار / ریاست وار حکمت عملی: جنوبی ریاستوں میں اسکولوں اور مدرسوں میں کام کرنے والے اردو میڈیم اساتذہ۔
  • مضمون واری اپروچ: اسکول کے مختلف مضامین میں پیشہ ورانہ ترقیاتی پروگرام۔
  • تدریسی پیشے میں نئے داخلے۔
 
تربیتی پروگراموں کا دورانیہ:
  • مختصر مدت اور کریش کورس (ایک ہفتہ سے دو ہفتوں تک)
  • طویل مدتی کورس (دو ہفتوں سے چار ہفتوں تک)
  • ورکشاپس اور اورینٹیشن پروگرام (دو دن سے 10 دن)
  • پیشہ ور میلے اور نمائشیں (ایک دن سے تین دن تک)
  • مشاورتی اجلاس ، سیمینار اور سمپوزیم (ایک دن سے تین دن تک)
  • کانفرنسیں اور سیمینار (ایک دن سے چار دن تک)