ڈین آفس ، اسکول برائے ٹکنالوجی
, ڈین
EMail(s): dean.csit@manuu.adu.in , awahid@manuu.edu.in
Phone Number(s): 091-40-23008367اسکول برائے ٹکنالوجی دراصل اسکول برائے کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی حیثیت سے 2014 میں قائم کیا گیا تھا جس کا مقصد کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے میدان میں معیاری تعلیم فراہم کرنا تھا۔ ایکزیکٹیو کونسل کے فیصلہ ،نوٹفکیشن نمبر MANUU/EC.I(B)/F.110/2019/443 dated 6th June 2019 کے مطابق اس اسکول کا نام بدل کر اسکول برائے ٹکنالوجی رکھا گیا۔
اس اسکول کے ایک شعبہ اور پانچ پالی ٹکنک چلائے جاتے ہیں ۔شعبہ کا نام شعبہ برائے کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹکنالوجی ہے اور پانچ پالی ٹکنک حیدرآباد، بنگلورو، دربھنگہ ، کٹک اور کڑپہ میں قائم ہیں۔ شعبہ برائے کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹکنالوجی ،پی ایچ ڈی (کمپیوٹر سائنس ) ، ایم ٹیک (کمپیوٹر سائنس ) ، بی ٹیک (کمپیوٹر سائنس ) اور ایم سی اے کورسز چلاتا ہے۔
شعبہ برائے کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹکنالوجی
پالی ٹکنکس مختلف اسٹریمس میں ڈپلوما انجنئیرنگ پروگرامس چلاتے ہیں :
پالی ٹکنک ، حیدرآباد
ڈپلوما ان سیول انجنئیرنگ
ڈپلوما ان کمپیوٹر سائنس انجنئیرنگ
ڈپلوما ان انفارمیشن ٹکنالوجی
پالی ٹکنک، بنگلورو
ڈپلوما ان سیول انجنئیرنگ
ڈپلوما ان کمپیوٹر سائنس انجنئیرنگ
ڈپلوما ان الکٹرانکس اور کمیونکیشن انجنئیرنگ
پالی ٹکنک دربھنگہ
ڈپلوما ان سیول انجنئیرنگ
ڈپلوما ان کمپیوٹر سائنس انجنئیرنگ
ڈپلوما ان الکٹرانکس اور کمیونکیشن انجنئیرنگ
پالی ٹکنک کٹک
ڈپلوما ان سیول انجنئیرنگ
ڈپلوما ان میکانیکل انجنئیرنگ
ڈپلوما ان الکٹریکل اور الکٹرانکس انجنئیرنگ
ڈپلوما ان آٹو موبائل انجنئیرنگ
پالی ٹکنک کڑپہ
ڈپلوما ان سیول انجنئیرنگ
ڈپلوما ان میکانیکل انجنئیرنگ
ڈپلوما ان الکٹریکل اور الکٹرانکس انجنئیرنگ
ڈپلوما ان اپاریل انجنئیرنگ