پالی ٹکنک لائبریری حیدرآباد کا تعارف

مانو پالی ٹکنک کالج حیدرآباد کی لائبریری سال 2008 میں قائم ہوئی۔ لائبریری ایک ریسورس سنٹر کی حیثیت سے کام کرتی ہے اور اس کا مقصد اساتذہ و طلبا کی تعلیمی ضروریات کی تکمیل کے لیے ضروری دستاویزات کا جامع کلکشن اکٹھا کرنا ہے۔

لائبریری، پالی ٹکنک بلڈنگ میں تقریباً 5877 مربع فٹ کے رقبہ پر چلتی ہے۔لائبریری میں اوپن ایکسس لائبریری سسٹم لگا ہوا اور آٹو میشن کے لیے کوہا سافٹ وئیر اور OPAC سروسز کا استعمال ہوتا ہے۔

 

لائبریری کے اوقات

لائبریری تمام ایام کار (پیر تاجمعہ ) صبح 9:00 بجے سے شامل 5:30 بجے تک کھلی رہتی ہے ۔

کلکشن کی تفصیلات

کتب اور جریدے (31/03/2019تک )

سلسلہ شمار اشیا تعداد/تفصیلات
1. کتب 4813
2. جریدے 03
3. ریگولر میگزین 17
4. جریدوں کی مجلد جلدیں 39
5. پراجکٹ ورک / رپورٹ 12
6. روزنامچے 07
7. سی ڈی، ڈی وی ڈی 152
8. (ای ۔ ریسورسز(ای۔ جریدے) یوجی سی۔ انفونیٹ (انفلبنٹ)

جریدے (سبسکرائب کردہ) ( 31/03/201 تک)

اردو

سلسلہ شمار نام
1 اردو سائنس
2 اے ایم سی انڈین جرنل آف سول انجنیئرنگ
3 انڈین جرنل آف کمپیوٹر سائنس (آئی جے ایم)