Submitted by Manuu on Sat, 11/09/2019 - 19:37
حیدرآباد اسکول برائے السنہ ، لسانیات و ہندوستانیات مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی 500032 تلنگانہ Hyderabad Administration dean.slli@manuu.adu.in ڈین common-banner ڈین آفس، اسکول برائے السنہ ، لسانیات و ہندوستانیات Academic School اسکول آف لینگوئج لینگسوٹک اینڈ انڈولوجی

یونیورسٹی نے سال 1999 میں فاصلاتی طرز تعلیم میں زبانوں کے تحت مختلف تعلیمی پروگراموں کی معیاربندی کے لیے اسکول برائے السنہ ، لسانیات و ہندوستانیات قائم کیا۔ اس اسکول کےقیام کا اصل مقصد ان ہندوستانی زبانوں کے تشخص کو باقی رکھنا تھا جو قومی زبان کے ساتھ اچھی طرح مربوط ہوتے ہیں۔ اسکول نے 2004میں اپنے ریگولر پروگراموں کا آغاز کیا، اور اس وقت اس کے چھ شعبہ جات ہیں ۔ لکھنو(اترپردیش) اور سری نگر(جموں و کشمیر) میں واقع ملحقہ کالجوں کے

پروگرام بھی اسی اسکول کے تحت فراہم کیے جاتے ہیں۔
اس اسکول کا بنیادی مقصد ہندوستانی زبانوں(اردو اورہندی) کے ساتھ ساتھ ان بیرونی زبانو ں  (عربی، فارسی اور انگریزی) کا فروغ ہے  جنہوں نے ہندوستانی زبانو ں کو متاثر کیا ہے۔ اس کے علاوہ مؤثر انٹیگریشن کے لیے مطالعات ترجمہ کا فروغ بھی اس اسکول کاایک اہم مقصد ہے۔

Dean-Office-SLLI 91-40-23006609 7