Submitted by Manuu on Wed, 09/18/2019 - 13:14
Hyderabad Public Relations Department, 2nd floor, Administrative Building Maulana Azad National Urdu University, Gachibowli 500032 Telangana Hyderabad Administration proffice@manuu.edu.in پبلک ریلیشن آفیسر Press Releases دفتر تعلقاتِ عامہ University Administration رجسٹرار کا دفتر

1998 میں مانو کے قیام ساتھ ہی دفتر تعلقات عامہ بھی وجود میں آگیا۔ اس کا مقصد اندرونی عوامی اور بیرونی عوام بشمول میڈیا تنظیموں اور ایجنسیوں اور دیگررائے سازوں کے ساتھ ملاقات کرکے مانو کے ویژن اور مشن کو پھیلانا ہے ۔
دفتر تعلقات عامہ یونیورسٹی کے لیے تقاریب کا اہتمام کرتا ہے اور پروگراموں کے انعقاد میں مختلف شعبوں ، مراکز وغیرہ کی مدد کرتا ہے۔ یہ باقاعدگی سے اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ کے لیے اردو اور انگریزی میں میڈیا پیغامات کو لکھتا اور ان کی ترمیم کرتا ہے۔
لوگوں کو یونیورسٹی کی کارکردگی سے آگاہ کرنے کے لیے  پی آر آفس مختلف طریقوں جیسے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعہ وسیع پیمانے پر تشہیر میں بھی مدد کرتا ہے ، اس کے علاوہ مانو پروفائل اور نئے سال کے تشہیری مواد جیسے وال اور ٹیبل کیلنڈرز اور یونیورسٹی ڈائری وغیرہ کی اشاعت کا نظم کرتا ہے۔ یہ یونیورسٹی میگزین ، الکلام کو بھی اشاعت اور یونیورسٹی کے عملے کے مابین اس کو سرکولیٹ کرتا ہے اور وزارت ایچ آر ڈی اور یو جی سی کے سینئر عہدیداروں اور ملک بھر کی نامور شخصیات کو بھیجتا ہے۔ اس نے پچھلے چار سال کی مولاناآزاد کی سالانہ پیدائشی تقاریب کے موقع پر ان پر خصوصی اشوز بھی شائع کیے ہیں۔

PROffice 040-23006609-EXTN: 1370 12