اُردو یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات، متین اشرف 11 ویں صدر منتخب

Hyderabad,

حیدرآباد، 2 نومبر (پریس نوٹ) شعبہ اردو کے اسکالر متین اشرف کو آج منعقدہ انتخابات میں مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی طلبہ یونین کے 11 ویںصدر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ انہوں نے 1010 ووٹ حاصل کیے۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان آج شام چیف ریٹرننگ آفیسر پروفیسرمحمد عبدالعظیم جو یونیورسٹی کے پراکٹر بھی ہیں نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ انتخابات پر امن رہے اور طلبہ میں اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کا جوش و خروش دیکھا گیا۔ 2373 کے منجملہ 84 فیصد طلبہ نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ پروفیسر محمد عبدالعظیم کی اطلاع کے بموجب متین اشرف کے علاوہ نظام الدین، بی ووک، نائب صدر؛ سید سلمان علی، ایم بی اے، معتمد؛ شگفتہ اقبال، سی ایس و آئی ٹی، شریک معتمداور الطاف حسین، ایم کام، خازن منتخب ہوئے۔ مختلف اسکولس اور کیمپسوں کے لیے ایگزیکیٹو ممبرس کا انتخاب عمل میں آیا۔ ڈاکٹر خواجہ محمد ضیاءالدین، ایڈیشنل ریٹرننگ آفیسر نے آف کیمپس کی رائے دہی کے نگرانی کے فرائض انجام دیئے۔ انتخابات کا یہ عمل پروفیسر سید علیم اشرف جائسی، ڈین بہبودیِ طلبہ کی نگرانی میں انجام دیا گیا۔
مانو میں ملک کی دیگر جامعات کے برخلاف سیاسی وابستگی کے بغیر طلبہ یونین کے انتخابات منعقد ہوتے ہیں۔
پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر اور پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ طلبہ یونین کے نئے عہدیداران یونیورسٹی میں تعلیمی فضا کو مزید بہتر بنانے اور اردو زبان، تہذیب و ثقافت کی بقاءو فروغ کی سمت میں نمایاں خدمات ادا کریں گے۔ نومنتخب طلبہ یونین کی تقریب حلف برداری 8 نومبر کو منعقد ہوگی۔طلبہ یونین کے مختلف عہدوں کے لیے یونیورسٹی ہیڈکوارٹر، حیدرآباد کے علاوہ دیگر کیمپس میں بھی رائے دہی ہوئی۔پروفیسر علیم اشرف جائسی، ڈین اسٹوڈنٹ ویلفیئر انتخابی شکایات کے ازالہ کی ذمہ داری دی گئی تھی۔ پروفیسر شاہدہ اور پروفیسر مشتاق احمد آئی پٹیل انتخابی مبصرین تھے۔

ویجلنس بیداری ہفتہ کے ضمن میں مانو میں حلف برداری و کوئز مقابلہ

حیدرآباد، 2 نومبر (پریس نوٹ) ویجلنس بیداری ہفتے کے تحت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں رجسٹرار پروفیسراشتیاق احمد نے یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیداروں اور غیر تدریسی عملے کو بیداری کے لیے حلف دلوایا۔ اس پروگرام کا انعقاد یونیورسٹی کے ویجلنس سیل کی جانب سے ویجلنس شعور بیداری ہفتے 2023 کے ضمن میں کیا گیا تھا۔ ” بدعنوانی کا خاتمہ کریں : قوم کے لیے وقف ہوجائیں“ کے موضوع پر طلبہ کے لیے ایک آن لائن کوئز کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں ملک بھر کے مختلف کیمپس کے 350 سے زائد طلبہ نے شرکت کی۔ ان طلبہ کو بھی ویجلنس کے حوالے سے حلف دلوایا گیا۔
اس موقع پر ویجلنس کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر رفیع محمد کوآرڈینیٹر، ڈاکٹر جمیل احمد، محترمہ عصمت فاطمہ، ڈاکٹر مظفر حسین خان، ممبرس اور کنوینر ڈاکٹر جرار احمد، اور غیر تدریسی عملے اور طلبہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔