urduMANUU Pr: MANUU signs MoU to start fashion designing courses and Prof. SM Rahmatullah felicitated

Hyderabad,

اردو یونیورسٹی طلبہ کے لیے فیشن وانٹیرئیر ڈیزائننگ کورس شروع کرنے یادداشت مفاہمت

حیدرآباد،26اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے مانو کے طلباءکو فیشن ڈیزائننگ اور انٹیریئر ڈیزائننگ کے ہنر پر مبنی کورسز کے آغاز کے لیے سمانہ کالج آف ڈیزائن اسٹڈیز، حیدرآباد کے ساتھ یادداشت مفاہمت پر دستخط کیے ہیں۔اس کے ذریعہ انڈر گریجویٹ کورسز کے طلباءکو فیشن ڈیزائننگ اور انٹیریئر ڈیزائننگ میں ایک سمسٹر پر مشتمل سرٹیفکیٹ کورس اور دو سمسٹر پر مشتمل ڈپلومہ کورس فراہم کیے جائیں گے۔
پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر مانو کی موجودگی میںپروفیسراشتیاق احمد، رجسٹرار، مانو اور محترمہ سمانہ حسینی نے آج یہاں اس یادداشت پر دستخط کیے۔
 یہ یادداشت مفاہمت طلباءمیں ہنرمندی کی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے قومی تعلیمی پالیسی 2020کے عین مطابق ہے۔ اس مشترکہ کوشش کا مقصد مانو کے طلباءکی تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا، مالی طور پر بااختیار بنانا اور مجموعی ترقی کے لیے فیشن ڈیزائنگ اور انٹیریئر ڈیزائننگ کی تربیت کے ذریعے انھیں ہنرمند بنانا ہے۔
پروفیسر شگفتہ شاہین، پروفیسر سنیم فاطمہ، پروفیسر عزیز بانو، پروفیسر سلمیٰ احمد فاروقی، پروفیسر سید حسیب الدین قادری، پروفیسر شکیل احمد، پروفیسر سلمان احمد خان، اور سمانہ کالج کے عہدیداروں نے اس تقریب میں شرکت کی۔

پروفیسر رحمت اللہ کی تہنیتی تقریب

حیدرآباد، 26 اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، صیغہ انجینئرنگ کی جانب سے پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، سابق پرووائس چانسلر و پروفیسر شعبہ نظم و نسق عام کی تہنیتی تقریب کا کل اہتمام کیا گیا۔ وہ اسی ماہ ریٹائر ہورہے ہیں۔
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ نے انجینئرنگ اسٹاف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں یونیورسٹی میں مختلف عہدوں پر کام کرتے ہوئے صیغہ انجینئرنگ کا بھرپور تعاون حاصل رہا۔
جناب محمد انتصار الباقی، اسسٹنٹ انجینئر و انچارج انجینئرنگ سیکشن نے پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کا خیرمقدم کیااور یونیورسٹی کے لیے ان کی گرانقدر خدمات پر شکریہ ادا کیا۔جناب آر سرینواس، سیکشن آفیسر نے گلپوشی کی۔صیغہ کے تمام اسٹاف نے پروفیسر رحمت اللہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر جناب ٹی سنتوش، جناب ایم اے مقتدر، جناب حبیب الدین، جناب سید عبدالقدیر، جناب محمد جاوید، جناب صدیق احمد اور جناب عبدالواحد بھی موجود تھے۔