اُردو یونیورسٹی کی والی بال ٹیم چنگل پٹو روانہ
حیدرآباد 22 دسمبر (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی طلباءکی والی بال ٹیم ساﺅتھ زون انٹر یونیورسٹی والی بال ٹورنمنٹ میں حصہ لینے ایس آر ایم انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ضلع چنگل پٹو، تاملناڈو روانہ ہوگئی ہے۔ یہ ٹورنمنٹ 23 تا 27 دسمبر 2022 منعقد ہوگا۔ ڈاکٹر اے کلیم اللہ، ڈپٹی ڈائرکٹر، نظامت جسمانی تعلیم و کھیل کود کے بموجب ٹیم میں فیضان حیدر، رافع سعود، محمد طفیل، نعمان وارث، ابتشام شاہد، محمد ذیشان خان، محمد محفوظ، رضافت نسیم، انور صفاد، ساجد احمد، معروف احمد اور محسن خان شامل ہیں۔ جناب محمد فضیلت احمد ٹیم کے کوچ اور منیجر ہیں۔ روانگی کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر پروفیسر محمد عبدالعظیم، صدر نشین، اسپورٹس مانیٹرنگ کمیٹی بھی موجود تھے۔ پروفیسر اشتیاق احمد، رجسٹرار نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Hyderabad,