Submitted by rahamat on Fri, 10/11/2019 - 13:58
مرکز برائے انفارمیشن ٹکنالوجی

مانو نے تعلیم اور تحقیق کے معیار کو بہتر بنانے ، معاشرے کے بڑے اور ضرورت مند طبقے تک یونیورسٹی
کی رسائی کو وسیع کرنے ، انتظامیہ کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول کرنے ، احتساب کو بڑھانے اوریونیورسٹی کی
کارکردگی میں شفافیت لانے کے مقصد سے اپنی تعلیمی اور انتظامی سرگرمیوں میں آئی سی ٹی کو زیادہ سے
استعمال کرنے کا ارادہ کیا۔
مذکورہ بالا وژن اور مشن کے حصول کے لیے ، مانو نے اپنے مرکز برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کی تجدید کا کام
شروع کیا ہے تاکہ پانچ ٹکنکل گروپس میں آئی سی ٹی پروفیشنلز کی ایک ٹیم تشکیل دی جائے جسے درج ذیل
شکل میں دکھایا گیا ہے۔

cit Centre For Information Technology Centre مرکز برائے انفارمیشن ٹکنالوجی مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی ،گچی باؤلی حیدرآباد تلنگانہ 500032 dir.cit@manuu.edu.in EXTN: 4250 Hyderabad CIT ڈائریکٹر University Administration