Submitted by MSQURESHI on Wed, 05/31/2023 - 11:08
PRO Office Image شفیق احمد کو نظم و نسق عامہ میں پی ایچ ڈی PressRelease
شفیق احمد کو نظم و نسق عامہ میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد ، 30 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، شعبۂ نظم و نسق عامہ کے اسکالر شفیق احمد ولد جناب محمد شبیر کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”جموں و کشمیر میں شہری مقامی اداروں کا مالی انتظام: جموں میونسپل کارپوریشن کا تجربی مطالعہ“ ، ڈاکٹر عبدالقیوم، اسوسیئٹ پروفیسر کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 4 مئی کو ہوا تھا۔
 
MANUU Pr 30-05-2023.pdf