اردو یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی حیدرآباد کے درمیان یادداشت مفاہمت
PressRelease
اردو یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی حیدرآباد کے درمیان یادداشت مفاہمت
حیدرآباد، 6 جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، ہارون خان شیروانی مرکز برائے مطالعاتِ دکن (ایچ کے سی ڈی ایس) اور انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی )، حیدرآباد کے شعبۂ ڈیزائن کے درمیان آج سائنس اور تاریخی ورثہ کے ابھرتے ہوئے شعبے میں تعاون کے لیے ایک یادداشت مفاہمت کی گئی۔ اردو یونیورسٹی سے پروفیسر صدیقی محمد محمود، رجسٹرار انچارج اور پروفیسر چندر شیکھر شرما، ڈین، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ، آئی آئی ٹی ایچ نے پروفیسر بی ایس مورتی، ڈائرکٹر ، آئی آئی ٹی ایچ اور پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر، مانو کی موجودگی میں آئی آئی ٹی، حیدرآباد میں اس پر دستخط کیے۔
یادداشت مفاہمت کے تحت تاریخ، ورثہ اور ٹیکنالوجی کو یکجا کرتے ہوئے دکن کی عظیم وراثت کا مطالعہ کیا جائے گا۔ یہ یادداشت مفاہمت تین سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔ اس موقع پر مانو سے پروفیسر شکیل احمد، اسکول آف سائنسس، پروفیسر سلمیٰ احمد فاروقی، ڈائرکٹر ایچ کے سی ڈی ایس، ڈاکٹر اے سبھاش اور ڈاکٹر شاہد جمال بھی موجود تھے۔
یادداشت مفاہمت کے تحت تاریخ، ورثہ اور ٹیکنالوجی کو یکجا کرتے ہوئے دکن کی عظیم وراثت کا مطالعہ کیا جائے گا۔ یہ یادداشت مفاہمت تین سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔ اس موقع پر مانو سے پروفیسر شکیل احمد، اسکول آف سائنسس، پروفیسر سلمیٰ احمد فاروقی، ڈائرکٹر ایچ کے سی ڈی ایس، ڈاکٹر اے سبھاش اور ڈاکٹر شاہد جمال بھی موجود تھے۔
اردو یونیورسٹی میںاساتذہ کے لیے اختراعی تدریسی طریقوں پر ورکشاپ
حیدرآباد، 6 جون (پریس نوٹ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ ¿ اردو ذریعہ ¿ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور قرآن فاؤنڈیشن ،حید رآباد کے اشتراک سے اساتذہ کے لیے nnovative Pedagogies I (اختراعی تدریسی طریقے) پر 5 روزہ آن لائن ورکشاپ 12 تا 16 جون منعقد ہوگا۔ اساتذہ اس لنک https://forms.gle/ o6yWqB5gWCvxn6mW9 پر رجسٹریشن کر سکتے ہیں ۔ اساتذہ کو ای۔سر ٹیفیکٹ دیا جائے گا۔ اردو یونیورسٹی کے ماہرین، درس و تدریس کو مو ¿ثر اور نتیجہ خیز بنانے کے حوالے سے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ دیگر دلچسپی رکھنے والے افراد آئی ایم سی، مانو کے یو ٹیوب (IMC MANUU Youtube) چینل پر 12 تا 16 جون 3:00 تا 4:30 بجے ورکشاپ کے رواں اجلاس کو دیکھ سکتے ہیں۔ پروگرام سے متعلق دیگر تفصیلات کے لیے ڈاکٹر مصباح انظر(9948412484) اورڈاکٹر محمد اکبر (8373984391)، اسسٹنٹ پروفیسرس، سی پی ڈی یو ایم ٹی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
MANUU Pr 06-06-2023.pdf
حیدرآباد، 6 جون (پریس نوٹ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ ¿ اردو ذریعہ ¿ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اور قرآن فاؤنڈیشن ،حید رآباد کے اشتراک سے اساتذہ کے لیے nnovative Pedagogies I (اختراعی تدریسی طریقے) پر 5 روزہ آن لائن ورکشاپ 12 تا 16 جون منعقد ہوگا۔ اساتذہ اس لنک https://forms.gle/