مانو سب ریجنل سنٹر حیدرآباد کا وجئے واڑہ میں توسیعی مرکز
PressRelease
مانو سب ریجنل سنٹر حیدرآباد کا وجئے واڑہ میں توسیعی مرکز
حیدرآباد، 3 اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، ذیلی علاقائی مرکز (سب ریجنل سنٹر) حیدرآباد کا وجئے واڑہ، آندھرا پردیش میں ایک توسیعی مرکز قائم کیا گیا ہے۔
نظامت فاصلاتی تعلیم کے اعلامیہ کے بموجب سمانا کالج آف ڈیزائن اسٹڈیز، پہلی منزل، سائی ناگ کمپلیکس، روبرو ایچ ڈی ایف سی بینک، ایم جی روڈ، وجئے واڑہ 520010 (آندھرا پردیش) پر یہ مرکز قائم کیا گیا ہے۔اس سے آندھرا پردیش کے طلبہ اور یونیورسٹی سے استفادہ کے خواہشمند افراد کو سہولت ہوگی۔
pressr3oct23.pdf