اخبارات کے لیے خبریں
PressRelease
غلام محمد خواجہ کو جموں و کشمیر کے دینی مدارس کی اردو خدمات پر پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 13 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ اردو کے اسکالر امتیاز احمد خواجہ ولد غلام محمد خواجہ کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”آزادی کے بعد جموں و کشمیر کے دینی مدارس کا اردو زبان و ادب کے فروغ میں حصہ: ایک تنقیدی تجزیہ“ ڈاکٹر شمس الہدیٰ، اسوسی ایٹ پروفیسر کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 27 دسمبر2019ءکو منعقد ہوا تھا۔