Press Release : Dec 17, 2020
PressRelease
اردو میڈیم اساتذہ کے لئے فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام
حیدرآباد، 17 دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آز اد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذیعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کی جانب سے اردو میڈیم اساتذہ کے لئے جنوری، فروری اور مارچ 2021 میں باالترتیب تین فیکلٹی ڈیولپمنٹ (تربیتی ) پروگرام کا انعقاد عمل میں لا یا جا رہا ہے۔
پروفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی، ڈائرکٹر مرکز کے بموجب پہلا پروگرام 4 تا 9 جنوری کومنعقد ہو گا جس میں جدید طریقہ ¿ تدریس سے اساتذہ کو روشنا س کرایا جائے گا۔دوسرا پروگرام اردو مدارس میںانگریزی مضمون پڑھانے والے اساتذہ کے لئے ہو گا جو کہ یکم تا 6 فروری کو منعقد ہو گا۔تیسرے پروگرام میں تدریسی موا د کے حقِ ملکیت اور اشاعت سے متعلق قانونی پہلوﺅں کا احاطہ کیا جائے گا۔یہ پروگرام یکم تا 6 مارچ کو ہو گا ۔پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ ، وائس چانسلر انچارج اور پروفیسر صدیقی محمد محمود،رجسٹرار انچارج کی نگرانی میں منعقد ہو نے والے ان پروگراموں سے استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔ اردو میڈیم اساتذہ https://forms.gle/ A5oBcrob7CdQncjF8 لنک پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے۔ لائیو سیشن سہ پہر 3 تا 5 بجے منعقد ہوں گے۔ پروگرام میں شریک اساتذہ کو ای۔سرٹیفیکٹ دیا جائے گا۔ مزید تفصیلات کے لئے جناب مصباح انظر ،اسسٹنٹ پروفیسر (9948412484) اور ڈاکٹر محمد اکبر، اسسٹنٹ پروفیسر (8373984391) سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
حیدرآباد، 17 دسمبر (پریس نوٹ) مولانا آز اد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذیعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کی جانب سے اردو میڈیم اساتذہ کے لئے جنوری، فروری اور مارچ 2021 میں باالترتیب تین فیکلٹی ڈیولپمنٹ (تربیتی ) پروگرام کا انعقاد عمل میں لا یا جا رہا ہے۔
پروفیسر محمد عبدالسمیع صدیقی، ڈائرکٹر مرکز کے بموجب پہلا پروگرام 4 تا 9 جنوری کومنعقد ہو گا جس میں جدید طریقہ ¿ تدریس سے اساتذہ کو روشنا س کرایا جائے گا۔دوسرا پروگرام اردو مدارس میںانگریزی مضمون پڑھانے والے اساتذہ کے لئے ہو گا جو کہ یکم تا 6 فروری کو منعقد ہو گا۔تیسرے پروگرام میں تدریسی موا د کے حقِ ملکیت اور اشاعت سے متعلق قانونی پہلوﺅں کا احاطہ کیا جائے گا۔یہ پروگرام یکم تا 6 مارچ کو ہو گا ۔پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ ، وائس چانسلر انچارج اور پروفیسر صدیقی محمد محمود،رجسٹرار انچارج کی نگرانی میں منعقد ہو نے والے ان پروگراموں سے استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔ اردو میڈیم اساتذہ https://forms.gle/