اردو یونیورسٹی ، فاصلاتی کورسز کے طلبہ کو اطلاع
PressRelease
اردو یونیورسٹی ، فاصلاتی کورسز کے طلبہ کو اطلاع
حیدرآباد، 12 اکتوبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم میں مفوضہ (اسائنمنٹ) داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔ پروفیسر ابوالکلام، ڈائرکٹر نظامت کے بموجب تمام پی جی، یو جی ، ڈپلوما و سرٹیفکیٹ کے طلبہ کے لیے مفوضات ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے گئے ہیں۔ طلبہ لنک https://manuu.edu.in/dde/