اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سب ریجنل سنٹر کی حج ہاﺅس منتقلی
PressRelease
اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سب ریجنل سنٹر کی حج ہاﺅس منتقلی
حیدرآباد، یکم جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے نظامت فاصلاتی تعلیم کے حیدرآباد ذیلی علاقائی مرکز (سب ریجنل سنٹر) کو حج ہاﺅس نامپلی منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹر ایم مظہر قادری، اسسٹنٹ ریجنل ڈائرکٹر کے بموجب بی ایس این ایل دفتر، چارمینار سے سنٹر کو کمرہ نمبر 607 ، چھٹی منزل، حج ہاﺅز بلڈنگ، روبرو باغ عامہ، نامپلی، حیدرآباد - 500 001 میں منتقل کیا گیا ہے۔ تمام طلبہ ، کوآرڈینیٹرس و متعلقہ افراد نوٹ فرمالیں۔