حیدرآباد کے بندوبستی نظام کے موضوع پر لیاقت حسین کو پی ایچ ڈی
PressRelease
حیدرآباد کے بندوبستی نظام کے موضوع پر لیاقت حسین کو پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 27 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ تاریخ کے اسکالر لیاقت حسین ولد محمد راشد کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”حیدرآباد شہر کا تغیر پذیر بندوبستی نظام 1956-2014 “ پروفیسر دانش معین، صدر شعبہ کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 28 دسمبر کو منعقد ہوا تھا۔