Submitted by nawaz on Sat, 09/28/2019 - 16:41
حیدرآباد شعبۂ ترجمہ ، اسکول برائے لسانیات، السنہ اور ہندوستانیات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، گچی باؤلی 500032 تلنگانہ Hyderabad School hod.translation@manuu.edu.in صدرشعبۂ common-banner شعبہ مطالعات ترجمہ Academic School اسکول آف لینگوئج لینگسوٹک اینڈ انڈولوجی

شعبہ ترجمہ ' مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ہندوستان بھر میں اپنی نوعیت کا منفرد شعبہ ہے ۔ شعبہ  ایم اے مطالعہ اور پی ایچ ڈی مطالعات ترجمہ کورسز چلاتا ہے۔ ایک مضبوط نظریاتی بنیاد کے علاوہ ، شعبہ ،ترجمہ کے عملی پہلوؤں پر زور دیتا ہے جس کا مقصد طلبا کو پیشہ ور مترجم کی تربیت دینا ، اور انھیں مطالعات ترجمہ میں تحقیق کے لیے ابھارنا ہے۔ حالیہ رجحانات ، ٹیکنالوجیز اور اصطلاحات نصاب کا حصہ ہیں۔ شعبہ دوسرے شعبوں کے طلبا کے لیے ترجمہ میں عام اختیاری کورسز پیش کرتا ہے۔

 

Translation 091-40-23008442 6 hod[dot]translation[at]manuu[dot]edu[dot]in