آئی کیو اے سی کے کام

 

# NAAC مینول میں دیے گئے کاموں کے علاوہ مانو نے آئی کیو اے سی کے ذریعہ معیار سے متعلق تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک میکانزم تشکیل دیا ہے۔ اے کیو اے آر کی تیاری کے علاوہ آئی کیواے سی مانو کی چند ذمہ داریاں حسبِ ذیل ہیں:

# یونیورسٹی کی سالانہ رپورٹ تیار کرنا

# ایم ایچ آرڈی‘یوجی سی اور مانو کے درمیان سہ رخی میمورنڈم آف انڈراسٹینڈنگ (ایم او یو) کے نفاذ پر نظر رکھنا

# تمام بین الاقوامی‘ قومی اور ریاستی پارٹنرشپس چاہے وہ تعلیمی ہو یا صنعتی ہو یا سماجی ہو کی جانچ کرنا

# مانو کے تمام پروگرامس میں یوجی سی سی بی سی ایس اسکیم کے نفاذ کے مسائل پر غور کرنا

# کیریرایڈوانس منٹ اسکیم کی درخواستوں کوبنظرِغائر دیکھنا

# اساتذہ کے بیرونی تعلیمی اور تحقیقی دوروں کی سفارش کرنا یا انہیں رد کرنااور

# تحقیق سے متعلق مسائل جیسے نگرانی‘ تحقیق کی توسیع وغیرہ کی جانچ کرنا