common-banner
Dr. Karan Singh Utwal

ڈاکٹر کرن سنگھ اتوال

صدر شعبہ و پروفیسر

Email Id :karan.utwal@manuu.edu.in

Phone :040-23008303


Profile of ڈاکٹر کرن سنگھ اتوال

 

ڈاکٹر کرن سنگھ اتوال، صدر شعبۂ ہندی نے 14.04.2007 کو شعبہ کو جوائن کیا۔ وہ پچھلے 12 سال سے بی اے ، پی جی ڈی ایف ایچ ٹی ، ایم سال اول اور آخر، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے کلاسز لے رہے ہیں۔ سال 2004 سے 2007 تک انہوں نے راشٹریہ سانترت ودیاپیٹھ تروپتی میں تدریسی خدمات انجام دیں۔

ان کی ماتحتی میں 19 طلبا نے ایم فل (ایوارڈ یافتہ) اور 3 طلبا نے پی ایچ ڈی (ایوارڈ یافتہ) مکمل کیا۔ انہوں نے بورڈ آف اسٹڈیز کے رکن کی حیثیت سے پی جی ڈی ایف ایچ ٹ اور یوجی ، پی جی ، ایم فل ، پی ایچ ڈی ہندی کے کورس کی ڈیزائننگ میں تعاون دیا۔

وہ ڈرامہ سازی اور اور گانے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان  کی تحقیق ہمہ شعبہ جاتی ہے۔ وہ تخلیقی تحریروں کا ذوق رکھتے ہیں۔ ہندی ادب میں ڈاکٹریٹ کے علاوہ پلے رائٹر اور براڈکاسٹر بھی ہیں۔

 

انہوں نے ٹیلی ویژن پروڈکشن میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما اور ہندوستانی ووکل میں دو سال کا سرٹیفکیٹ کورس کیا ہے۔

 

ان کا معیار تدریس بہت اچھا ہے۔ ہندی ادب کے مضمون میں تعلیم دینے اور دلچسپی پیدا کرنے کے لیے وہ تخلیقی اور اختراعی طریقوں کا استعمال کررہے ہیں۔ وہ اپنے کام کو دیانت داری اور محنت سے انجام دیتے ہیں۔  بطور ڈپٹی ڈی ایس ڈبلیو انہیں اضافی چارج دیا گیا ہے۔