Submitted by MSQURESHI on Fri, 11/01/2019 - 12:25
پولی ٹیکنک کڈپا پولی ٹیکنک کڈپا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، گچی باؤلی اے پی Hyderabad Polytechnics manuupolykdp@manuu.edu.in پرنسپل common-banner پولی ٹیکنک کڈپا اسکول برائے ٹیکنالوجی

کڑپہ ضلع کا تعارف

وائے ایس آر کڑپہ ضلع(سرکاری طورپر : وائے ایس آر ضلع) کو رائلسیما کا قلب کہا جاتا ہے جیساکہ یہ رائلسیما کے مرکز میں واقع ہے اور رائلسیما کے چار دیگر اضلاع سے جڑا ہوا ہے۔ یہ ضلع ایک عظیم الشان تاریخ رکھتا ہے اور گوناگوں ثقافتی ورثہ کا حامل ہے۔ کڑپہ ضلع ریاست آندھراپردیش کے 13 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ریاست کے رائلسیما خطہ کے چار اضلاع میں سے ایک ہے۔یہ ضلع کے انتظامیہ کا مستقر ہے۔

مانو پالی ٹکنک کڑپہ کا تعارف


مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU) ایک مرکزی یونیورسٹی ہے ۔یہ پارلیمنٹ کے ایک قانون کے ذریعے جنوری 1998 میں کل ہند دائرہ کار کے ساتھ قائم کی گئی تاکہ اردو زبان کو فروغ دیا جاسکے اور روایتی اور فاصلاتی طریقوں میں اردو میڈیم کے ذریعہ ووکیشنل اور ٹکنکل تعلیم فراہم کی جاسکے۔یونیورسٹی کا صدر دفتر اور مرکزی کیمپس گچی باولی حیدرآبادمیں واقع ہے ۔ یہ کیمپس 200 ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے ۔ تعلیمی سال 2018 میں مانو پالی ٹکنک کالج کڑپہ کا قیام عمل میں آیا جو انجنئیرنگ کی چارشاخوں ، سول انجنئیرنگ، میکانیکل انجنئیرنگ، الکٹریکل اور الکٹرانکس انجنئیرنگ اور اپاریل ٹکنالوجی کے ساتھ تعلیم دے رہا ہے۔
Polytechnic-Kadapa 9430013617 6

Content is not available now