Submitted by Manuu on Mon, 09/23/2019 - 01:26
حیدرآباد شعبۂ ریاضی ، اسکول برائے سائنسی علوم مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی ، گچی باؤلی 500032 تلنگانہ Hyderabad School hod.maths@manuu.edu.in صدرشعبۂ Department of Mathematics شعبہ ریاضی University Administration اسکول برائے سائنسس

شعبہ ریاضی کا قیام سال 2011 میں ہوا۔شعبہ ریاضی کے تحت بی ایس سی ، ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی ریاضی کے پروگرام دستیاب  ہیں۔شعبہ کے اساتذہ متنوع تحقیقی دل چسپیوںکے حامل ہیں۔جیسے ’ویولیٹ اور اس کے اطلاقات، الجبرا، تجزیہ، فلوئیڈ میکانکس، کیلس ٹیل میکانکس اور ڈائنامیکل آسٹرونومی وغیرہ۔ شعبہ میں ملک کے مختلف خطوں کے طلبا شریک ہوتے ہیں جس کے باعث تدریس و اکتساب کا ماحول  بہت اچھا اور دلچسپ  ہوتا ہے۔شعبہ کا مقصد یہ ہے کہ طلبا کی منطقی اور ریاضیکی مہارتوں کو تیزکیا جائے، انہیں سائنس، انجینئرنگ اور صنعت کی مختلف شاخوں میں ریاضی کے اطلاق کے متنوع امکانات سے واقف کروایا جائے۔

Maths 1 پروفیسر سید نجم الحسن hod[dot]maths[at]manuu[dot]edu[dot]in