اردو یونیورسٹی میں بین الاقوامی یومِ یوگا کا انعقاد
PressRelease
حیدرآباد، 22 جون (پریس نوٹ)بین لاقوامی یومِ یوگا کے موقع پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انڈور اسٹیڈیم میں کل ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ شعبۂ تعلیم وتربیت کے اسوسیئٹ پروفیسر ڈاکٹر اشونی نے شرکاءکو یوگا آسن کروائے۔
MANUU Pr 22-06-2023.pdf