Submitted by MSQURESHI on Mon, 07/24/2023 - 11:03
PRO Office Image مانو آئی ٹی آئی حیدرآبادمیں داخلوںکا دوسرا مرحلہ PressRelease

مانو آئی ٹی آئی حیدرآبادمیں داخلوںکا دوسرا مرحلہ
حیدرآباد، 22جولائی (پریس نوٹ) انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی)، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کے لیے دوسرے مرحلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی مقرر کی گئی ہے۔ کونسلنگ 3اگست کو صبح 9.00 بجے سے آئی ٹی آئی، مانوکیمپس، گچی باو ¿لی میں ہوگی۔ ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل کے بموجب مختلف آئی ٹی آئی ٹریڈز (ڈرافٹسمین سیول، الیکٹریشن، الیکٹرانکس میکانک، ریفریجریشن اینڈ ایر کنڈیشنر ٹیکنیشن، پلمبر) کی دستیاب مخلوعہ نشستوں کے لیے درخواست فارم دفتر آئی ٹی آئی، یونیورسٹی کیمپس یا ویب سائٹ manuu.edu.inسے حاصل کیے جاسکتے ہےں۔ مزید تفصیلات کے لیے شخصی طور پر دفتر آئی ٹی آئی سے یا فون نمبر 040-23008428یا 9440692452پر ربط کریں۔

MANUU Pr 22-07-2023.pdf