Submitted by MSQURESHI on Wed, 08/30/2023 - 10:51
PRO Office Image مانو آئی ٹی آئی حیدرآبادمیں داخلوںکا تیسرا مرحلہ PressRelease

مانو آئی ٹی آئی حیدرآبادمیں داخلوںکا تیسرا مرحلہ
حیدرآباد، 26اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی)، حیدرآباد میں داخلوں کے لیے تیسرے مرحلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر کی گئی ہے۔ کونسلنگ 31اگست کو صبح 9.30 بجے سے آئی ٹی آئی، مانوکیمپس، گچی باو ¿لی میں ہوگی۔ ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل کے بموجب مختلف آئی ٹی آئی ٹریڈز کی دستیاب مخلوعہ نشستوں کے لیے درخواست فارم دفتر آئی ٹی آئی، یونیورسٹی کیمپس یا ویب سائٹ manuu.edu.inسے حاصل کیے جاسکتے ہےں۔ مزید تفصیلات کے لیے شخصی طور پر دفتر آئی ٹی آئی سے یا فون نمبر 040-23008428یا 9440692452پر ربط کریں۔

MANUU Pr 26-08-2023.pdf