اخبارات کے لیے خبریں
PressRelease
امتیاز احمد خواجہ کی پی ایچ ڈی کی خبر سرخی میں تصحیح کے ساتھ دوبارہ بھیجی جارہی ہے۔ برائے کرم اسے دوبارہ شائع کر کے شکریہ کا موقع دیں۔
14 جنوری 2020
محمد عرفان الدین کومینجمنٹ میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 14 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبہ مینجمنٹ و کامرس کے اسکالر محمد عرفان الدین ولد جناب محمد عارف الدین کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیاگیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”ہیومن ریسورس انفارمیشن سسٹم کے انسانی وسائل کے افعال پر اثرات - منتخبہ آئی ٹی کمپنیوں کا مطالعہ“، پروفیسر بدیع الدین احمد، شعبہ ¿ مینجمنٹ و کامرس کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 30 دسمبر 2019ءکو منعقد ہوا تھا۔
امتیاز احمد خواجہ کو اردو میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، 14 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبہ ¿ اردو کے اسکالر امتیاز احمد خواجہ ولد غلام محمد خواجہ کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”آزادی کے بعد جموں و کشمیر کے دینی مدارس کا اردو زبان و ادب کے فروغ میں حصہ: ایک تنقیدی تجزیہ“ ڈاکٹر شمس الہدیٰ، اسوسی ایٹ پروفیسر کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 27 دسمبر2019ءکو منعقد ہوا تھا۔