Submitted by MSQURESHI on Fri, 04/15/2022 - 14:52
PRO Office Image مانو فاصلاتی کورسز، 2019 کے طلبہ کو بیک لاگ امتحان فیس سے استثنیٰ PressRelease
مانو فاصلاتی کورسز، 2019 کے طلبہ کو بیک لاگ امتحان فیس سے استثنیٰ
حیدرآباد، 13 اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کی جانب سے 2019 بیچ کے بی اے، بی ایس سی (ایم پی سی اور بی زیڈ سی) ، بی کام اور ایم اے عربی کے پہلے سمسٹر طلبہ کو بیک لاگ پرچوں کی امتحان فیس سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔
پروفیسر رضاءاللہ خان، ڈائرکٹر کے بموجب طلبہ آن لائن امتحان فارم manuu.edu.in پر بنا کسی فیس کے 14 اپریل تا 4 مئی داخل کرسکتے ہیں۔
--