یاسمین سلطانہ کو کامرس میں پی ایچ ڈی
PressRelease
یاسمین سلطانہ کو کامرس میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد،30 جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، شعبہ مینجمنٹ و کامرس کی اسکالر یاسمین سلطانہ دختر جناب سید ذاکر علی کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”ہندوستان میں لیز فینانسنگ ۔منتخب لیزنگ کمپنیوں کا مطالعہ“ ، پروفیسر بدیع الدین احمد، ڈین اسکول آف کامرس و بزنس مینجمنٹ کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 16 جون کو ہوا تھا۔